اتارے ہونا

قسم کلام: مصدر

معنی

١ - سواروں کا گھوڑے سے اتر کر تلواروں سے لڑنا۔ متوجہ و مستعد ہونا۔ لڑنے کو اتر پڑنا۔ پیچھے پڑ جانا ۔ صدقے اترنا

اشتقاق

معانی مصدر ١ - سواروں کا گھوڑے سے اتر کر تلواروں سے لڑنا۔ متوجہ و مستعد ہونا۔ لڑنے کو اتر پڑنا۔ پیچھے پڑ جانا ۔ صدقے اترنا